سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے ترجمان سیدعالم قاتلانہ حملے میں جاں بحق - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے ترجمان سیدعالم قاتلانہ حملے میں جاں بحق


پشاور(قدرت روزنامہ)سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے ترجمان سیدعالم قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے . پولیس حکام کے مطابق سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے ترجمان سیدعالم کی گاڑی کوناصرباغ کے قریب فائرنگ کانشانہ بنایاگیا جبکہ حملہ آورملزمان موٹرسائیکل پرسوارتھے.

ضرور پڑھیں: 17ویں ہی میچ میں ڈبل سنچری ،فخر سب کو پیچھے چھوڑ گئے

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام اور پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور سیدعالم کو ہسپتال منتقل کر دیا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی کے ترجمان سیدعالم جاں بحق ہو گئے .

..

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

مزید خبریں :

آسمان کی آفتیں

آسمان کی آفتیں

(18:01) جولائی 21, 2018