پہلا روزہ کب ہوگا؟پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی بھی حرکت میں آگئی، مسجد قاسم علی خان نے اہم ترین اعلان کردیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پہلا روزہ کب ہوگا؟پشاور کی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی بھی حرکت میں آگئی، مسجد قاسم علی خان نے اہم ترین اعلان کردیا


پشاور (قدرت روزنامہ)غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس آج 16مئی کو طلب کرلیا ہے جبکہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بھی16 مئی کو اپنااجلاس طلب کیا ہے مسجد قاسم علی خان میں طلب کئے جانے والے اجلاس میں آنے والے شواہد کا جائزہ لیا جائے گا جبکہ افغا ن مہاجرین نے سعودی عرب کے ساتھ روزہ رکھنے کا اعلان کردیا ہے مسجد قاسم علی خان کے علاوہ صوبے کے دیگر اضلاع میںبھی غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاسیں آج ہو رہے ہیں جس میں چاند دیکھنے کے حوالے سے شواہد کاجائزہ لیا جائے گا . ایک ہی دن روزہ رکھنے کے حوالے سے کو شش مزید تیز کر دی گئی ہیں ذرائع نے بتایا ہے کہ غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹیوں میں آنے والے شواہد کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور پشاور میں موجودہ زونل رویت ہلال کمیٹی کو بھی آگاہ کر دیا جائے گا .

ضرور پڑھیں: ’دیت اعتراف جرم پر دی جاتی ہے ‘ خواجہ آصف نے نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے بارے میں یہ بات کہی تو معروف اینکر نے ایسا جواب دے دیا کہ پی ٹی آئی کارکن خوش ہوجائیں گے

..

ضرور پڑھیں: پشاور میں خواجہ سرا نازو قتل ، لاش کے ٹکڑے کر دیئے گئے لیکن ملزمان کیسے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے؟ جان کرآپ کی بھی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی کیونکہ ۔ ۔ ۔