بالاکوٹ ،جیب گہری کھائی میں جاگری ،ایک ہی خاندان کے 10 افرادجاں بحق،مرنے والوں میں 5 خواتین اور 4 بچے بھی شامل - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

بالاکوٹ ،جیب گہری کھائی میں جاگری ،ایک ہی خاندان کے 10 افرادجاں بحق،مرنے والوں میں 5 خواتین اور 4 بچے بھی شامل


بالاکوٹ(قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی تحصیل بالاکوٹ میں جیب گہری کھائی میں گرگئی ،ایک ہی خاندان کے10 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے. نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ پارس کے قریب بیلہ سچاں کے مقام پر پیش آیا.

ضرور پڑھیں: خدا کاجواب

جاں بحق ہونے والوں میں 5 خواتین اور 4 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 4افراد شد ید زخمی ہوگئے .پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں کا تعلق ایک

ہی خاندان سے ہے جو منگنی کی تقریب میں شرکت کے بعد واپس آ رہے تھے کہ بد قسمت خاندان کی جیپ حادثے کا شکار ہوگئی. واقعے کے بعد لاشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو بالاکوٹ منتقل کردیا گیا ہے جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے.

..

ضرور پڑھیں: اگر وائی فائی کے کمزور سگنلز سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں اور فل اسپیڈ انجوائے کریں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

مزید خبریں :