کسی نے ایئرپورٹ پرداخلے کی کوشش کی توقانون حرکت میں آئے گا،نگران وزیرداخلہ پنجاب شوکت جاوید - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کسی نے ایئرپورٹ پرداخلے کی کوشش کی توقانون حرکت میں آئے گا،نگران وزیرداخلہ پنجاب شوکت جاوید


لاہور(قدرت روزنامہ)نگران وزیرداخلہ پنجاب شوکت جاوید کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ ممنوعہ علاقہ ہے،صرف ملازمین یامسافرجاسکتے ہیں اور اگر کسی نے ایئرپورٹ پرداخلے کی کوشش کی توقانون حرکت میں آئے گا. میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیرداخلہ پنجاب شوکت جاوید کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی آمدپرراستے بندنہیں کیے جائیں گے اور نہ ہی شہر میں کنٹینر لگائے جائیں گے ، نوازشریف کی گرفتاری وفاقی حکومت کاکام ہے اور اگران کی گرفتاری پرمعاونت مانگی گئی توفراہم کریں گے.

ضرور پڑھیں: اس سنت نبوی ؐ پرعمل کریں سرکادردمنٹوں میں غائب ہوجائے گا

ا ن کا مزید کہنا تھا کہ ایئرپورٹ ممنوعہ علاقہ ہے،صرف ملازمین یامسافرجاسکتے ہیں اور اگر کسی نے ایئرپورٹ پرداخلے کی کوشش کی توقانون حرکت میں آئے گا.پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملتان ریلی سے متعلق سوال کے جواب میں نگران وزیرداخلہ پنجاب کا کہنا تھا کہ ملتان میں بلاول بھٹوکی ریلی سے متعلق اطلاع نہیں تھی.

..

ضرور پڑھیں: شوہر اور بیوی ایک دوسرے کو بغیر لباس کے دیکھنے کے بارے میں پیارے نبی ﷺ نے کیا فرمایا ہے۔۔

مزید خبریں :