چاول کا آٹا جو عمر کے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

چاول کا آٹا جو عمر کے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) جو جو عمر بڑھتی جاتی ہے اس کی وجہ چہرے پر بڑھاپے کے اثرات بھی آنے لگ جاتے ہیں لیکن آپ پریشان نہ ہو ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ اپنے چہرے کو بڑھاپے کے اثرات سے محفوظ بنا سکتے ہیں .

اور اپنی عمر کو 20 سال کم کر سکتے ہیں .

ضرور پڑھیں: پشاور میں خواجہ سرا نازو قتل ، لاش کے ٹکڑے کر دیئے گئے لیکن ملزمان کیسے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے؟ جان کرآپ کی بھی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی کیونکہ ۔ ۔ ۔

بس ایک ماسک بنائیں اور پریشان ہونا چھوڑ دیں . اس ماسک کو بنانے کے لئے ٹماٹر کا پیسٹ ، ایک کپ چاول کا آٹا ،آدھے لیموں کا جوس ، دو چمچ شہد  چاہئے ہوگا . ان تمام اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں اور اس کے بعد اس کا ماسک اپنے چہرے پر لگائیں . اس کے خشک ہونے کا انتظار کریں اور اس کے بعد اسے پانی سے صاف کرلیں . اس فارمولہ کو روزانہ 20 دن تک استعمال کریں .

اور اس دوران دن میں کم سے کم 8 گلاس پانی ضرور پینا ہے کیونکہ پانی سے جسم میں نمی برقرار رہتی ہے اور جلد بھر جاتی ہے  امید ہے آپ کو ہمارا ٹوٹکا پسند آیا ہوگا .

..

ضرور پڑھیں: کپل دیو سدھو کی حمایت میں بول پڑے

مزید خبریں :