احتساب عدالت نے مضاربہ سکینڈل کا فیصلہ سنا دیا ، مجرم عبیداللہ کو سات سال قید اور جرمانے کی سزا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

احتساب عدالت نے مضاربہ سکینڈل کا فیصلہ سنا دیا ، مجرم عبیداللہ کو سات سال قید اور جرمانے کی سزا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)احتساب عدالت نے مضاربہ سکینڈل کے تیسرے ریفرنس کا بھی فیصلہ سنا دیا ہے جس کے مطابق مجرم عبیداللہ کو سات سال قید اور 38 کروڑ جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے . تفصیلات کے مطابق مضاربہ سکینڈل کا فیصلہ احتساب عدالت کے جج ملک ارشد نے سنایا ، ملزم عبیداللہ پر عوام سے دھوکہ دہی اور فراڈ کا جرم ثابت ہو گیاہے جس کے باعث انہیں سات سال قید اور 38 کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے جبکہ جرمانہ ادا نہ کرنے پرمزید چھ سال قید کاٹنا ہو گی .

ضرور پڑھیں: منرل واٹرکمپنیوں کےخلاف بھی نوٹس لوں گا،چیف جسٹس پاکستان کاسیمنٹ فیکٹریوں کو پانی فراہم کرنے والے تالاب بند کرنے کا حکم

واضح رہے کہ نیب نے عبیداللہ کو مضاربہ سکینڈل کیس میں گرفتار کیا تھا ...

ضرور پڑھیں: ’’ سابق کرکٹرز کی عمران خان سے ملاقات لیکن کسی کو بھی ہمت نہ ہوئی کہ ۔ ۔ ۔‘‘ نجی ٹی وی چینل کا ایسا دعویٰ کہ شائقین کرکٹ کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی