چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا شمال بندر میں اگلے مورچوں کا دورہ ،ْ جوانوں کے ملکی دفاع کے جذبے کو سراہا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا شمال بندر میں اگلے مورچوں کا دورہ ،ْ جوانوں کے ملکی دفاع کے جذبے کو سراہا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے شمال بندر میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں کے ملکی دفاع کے جذبے کو سراہا. ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف کو شمال بندر میں آپریشنل امور پر بریفنگ دی گئی ،ْاس موقع پر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک میرینز کے جوانوں سے بھی ملاقات کی .

ضرور پڑھیں: ’’ سابق کرکٹرز کی عمران خان سے ملاقات لیکن کسی کو بھی ہمت نہ ہوئی کہ ۔ ۔ ۔‘‘ نجی ٹی وی چینل کا ایسا دعویٰ کہ شائقین کرکٹ کی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی

نیول چیف نے اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں کے ملکی دفاع کے جذبے کو سراہا اور کہا کہ پاک بحریہ ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کیلئے تیار ہے .ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے جنرل الیکشن میں پاک بحریہ کے جوانوں کی شرکت اور کردار کی بھی تعریف کی...

ضرور پڑھیں: ” اللہ آپ کی زبان مبارک کرے“صحافی نے نوازشریف سے کیا بات پوچھ لی کہ جواب میں انہوں نے یہ کہا ؟ حیران کن خبرآگئی