تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے سپیکر کیلئے اسد قیصر کو نامزد کردیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے سپیکر کیلئے اسد قیصر کو نامزد کردیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے سپیکر کیلئے اسد قیصر کو نامزد کردیا ہے. بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے اسد قیصر کے بطور امیدوار برائے سپیکر قومی اسمبلی کا اعلان کیا.

ضرور پڑھیں: حنیف عباسی ایک بار پھر جیل میں بیمار پڑ گئے

شاہ محمو قریشی نے کہا کہ اسد قیصر 5 سال تک خیبر پختونخوا اسمبلی کے سپیکر رہ چکے ہیں اور اسمبلی کے قواعد سے واقف ہیں اس لیے انہیں سپیکر کا امیدوار نامزد کیا گیا ہے. ..

ضرور پڑھیں: سبحان اللہ مناسک حج کی ادائیگی کیساتھ خانہ کعبہ کا ایسا منظر جس نے دیکھادیکھتا ہی رہ گیا

مزید خبریں :