نہ وزیراعظم ہائو س نہ پنجاب ہائوس۔۔بلکہ کہاں رہوں گا؟ عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نہ وزیراعظم ہائو س نہ پنجاب ہائوس۔۔بلکہ کہاں رہوں گا؟ عمران خان نے بڑا فیصلہ کر لیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) عمران خان وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد 18 اگست کو حلف لیں گے .میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کاکہناتھا کہ عمران خان کے وزیراعظم کا حلف اٹھانے کیلئے تیاریا ں کل سے شروع ہو جائیں گی اور فہرستیں بھی مل جائیں گی، پنجاب کے وزیراعلیٰ اور کابینہ کیلئے مشاورت جاری ہے .

ضرور پڑھیں: ریحام خان باز نہ آئیں، اپنے سابق شوہر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بارے میں ایسا دعویٰ کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

فواد چوہدری کا کہناتھا کہ عمران خان نے فیصلہ کیاہے کہ وہ وزیراعظم اور پنجاب ہاوس میں قیام نہیں کریں گے بلکہ منسٹر نکلیو میں رہائش اختیار کریں گے .فواد چوہدری کا کہناتھا کہ بنی گالہ میں سیکیورٹی کیلئے جو بارڑ لگائی ہے اور دیگر انتظامات کیے گئے ہیں ان پر جو خرچ آیاہے وہ پارٹی اور عمران خان نے اپنی جیب سے ادا کیاہے اور ایک روپیہ بھی سرکاری خزانے کا نہیں لگا جبکہ جس گھر میں عمران خان رہیں گے اگر اس میں بھی کچھ تھوڑا بہت کام کروانا پڑتاہے تو وہ بھی اپنی جیب سے ہی کروائیں گے ...

ضرور پڑھیں: زنا کیا ہے؟اس کی کتنی قسمیں ‘ کون کون سی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ‘ایسا انکشاف جس نے سب کو ہلاکررکھ دیا