اسے گرفتار نہ کرنا کیونکہ۔۔! سپریم کورٹ نے نیب کو کس شخص کی گرفتاری سے روک دیا ، حیران کن انکشاف ‎ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اسے گرفتار نہ کرنا کیونکہ۔۔! سپریم کورٹ نے نیب کو کس شخص کی گرفتاری سے روک دیا ، حیران کن انکشاف ‎


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ نے این آئی سی ایل اسکینڈل کیس میں نیب کو ایاز خان نیازی کی گرفتاری سے روک دیا‘ چیف جسٹس نے کہا کہ نیب لوگوں کو دوران تحقیقات کیوں اٹھا کر لے جاتا ہے جسے پکڑنا ہوتا ہے اسے چھوڑ دیا جاتا ہے. جمعہ کو سپریم کورٹ میں این آئی سی ایل اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی.

ضرور پڑھیں: ’’مجھے اب ڈرلگتا ہے کہ ۔ ۔ ۔‘‘ معروف اداکارہ ریشم نے شادی سے ہی انکار کردیا ، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

سپریم کورٹ نے نیب کو ایاز خان نیازی کی گرفتاری سے روک دیا. چیف جسٹس نے کہا کہ جسے پکڑنا تھاوہ تو ملک سے باہر بھاگ گیا پتہ ہے کیسے سیاسی طور پر لوگوں کو باہربھیج دیا جاتا ہے جو پاکستان میں ہوتا ہے اسے گرفتار کرلیا جاتا ہے نیب لوگوں کو دوران تحقیقات کیوں اٹھا کر لے جاتا ہے جسے پکڑنا ہوتا ہے آپ پکڑتے نہیں سب معلومات ہیں جسے پکڑنا ہوتا ہے اسے چھوڑ دیا جاتا ہے. نیب پراسیکیوٹر نے بتایا کہ ایاز خان نیازی کے خلاف دو انکوائریاں چل رہی ہیں...

ضرور پڑھیں: ’’تو یہ میرے لیڈر عمران خان کا خواب تھا کہ ۔ ۔ ۔‘‘ زرتاج گل نے ایوان صدر پہنچتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی کارکنان کیلئے جذبات پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا