”میری تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ۔۔۔“ متوقع وزیراعظم نے 14 اگست کے حوالے سے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا، کیا پیغام دیا ہے؟ جان کر آپ خوشی سے جھوم اٹھیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

”میری تمام پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ۔۔۔“ متوقع وزیراعظم نے 14 اگست کے حوالے سے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا، کیا پیغام دیا ہے؟ جان کر آپ خوشی سے جھوم اٹھیں گے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) متوقع وزیراعظم پاکستان عمران خان نے یوم آزادی سے 4 روز قوم کے نام ایک ایسا پیغام جاری کر دیا ہے کہ جان کر ہر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے گا. عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”میں چاہتا ہوں کہ تمام پاکستانی 14 اگست کو بھرپور طریقے سے یوم آزادی کا جشن منائیں کیونکہ اب ہم نئے پاکستان کی منزل کی جانب گامزن ہیں جہاں قائداعظم کے خواب کی تعبیر ملے گی، انشاءاللہ.

ضرور پڑھیں: ریحام خان باز نہ آئیں، اپنے سابق شوہر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بارے میں ایسا دعویٰ کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا

..“..

ضرور پڑھیں: زنا کیا ہے؟اس کی کتنی قسمیں ‘ کون کون سی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں ‘ایسا انکشاف جس نے سب کو ہلاکررکھ دیا