سٹیل ملز اور پی آئی اے کو کب بیچا جائے گیا ؟تحریک انصاف کے رہنماء نے اہم ترین انکشاف کردیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

سٹیل ملز اور پی آئی اے کو کب بیچا جائے گیا ؟تحریک انصاف کے رہنماء نے اہم ترین انکشاف کردیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہاہے کہ سٹیل ملز اور پی آئی اے کو ٹھیک کریں گے اوراگر ضرورت پڑ ی تو فروخت کردیں گے . جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان ودھ طلعت“ میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ لوگ عمران خان پر اعتماد کرتے ہیں.

ضرور پڑھیں: ’’مجھے اب ڈرلگتا ہے کہ ۔ ۔ ۔‘‘ معروف اداکارہ ریشم نے شادی سے ہی انکار کردیا ، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

ہم ٹیکس کا دائرہ کار بڑھائیں گے اور اداروں کو پرائیویٹائز کریں گے .پی آئی اے اور سٹیل ملز کو ٹھیک کریں گے اوراگر ضرورت پڑ ی تو بیچیں گے . موجودہ حالت میں فروخت نہیں کریں گے .انہوں نے کہا کہ ماضی میں لئے گئے قرضوں کی ادا ئیگی کے لئے قرض لینا پڑے گا . ایف بی آر میں اصلاحات متعارف کروائی جائیں گی ...

ضرور پڑھیں: ’’تو یہ میرے لیڈر عمران خان کا خواب تھا کہ ۔ ۔ ۔‘‘ زرتاج گل نے ایوان صدر پہنچتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی کارکنان کیلئے جذبات پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا