عمران خان نے شیخ رشید کی وزارت کا فیصلہ کر لیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

عمران خان نے شیخ رشید کی وزارت کا فیصلہ کر لیا


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)معروف اور سینئر صحافی حامد میر نے جیو اور جنگ گروپ کو خیرباد کہہ دیا، حامد میر 17 برس تک جیو اور جنگ گروپ سے وابستہ رہے، سینئر صحافی نے جی این این گروپ کو بطور صدر جوائن کر لیا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کے میڈیا کے حوالے سے جمعہ کے روز بہت بڑی خبر سامنے آئی.

ضرور پڑھیں: ’’مجھے اب ڈرلگتا ہے کہ ۔ ۔ ۔‘‘ معروف اداکارہ ریشم نے شادی سے ہی انکار کردیا ، وجہ ایسی کہ آپ کو بھی شدید دکھ ہوگا

معروف اور سینئر صحافی حامد میر نے جیو اور جنگ گروپ کو خیرباد کہہ دیا ہے.حامد میر 17 برس تک جیو اور جنگ گروپ سے وابستہ رہے ہیں. تاہم اب سینئر صحافی حامد میر نے جی این این گروپ کو بطور صدر جوائن کر لیا ہے. اس حوالے سے جمعہ کے روز کئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئیں. تاہم حامد میر نے اس حوالے سے تاحال کوئی وضاحتی بیان جاری نہیں کیا. حامد میر کے اس ممکنہ فیصلے کو جنگ گروپ کیلئے بہت بڑا دھچکا قرار دیا جا رہا ہے. اس سے قبل بھی کئی مرتبہ حامد میر کے جیو اور جنگ گروپ کو خیرباد کہنے کی خبریں سامنے آتی رہ تھیں. تاہم اب حامد میر نے 17 سالہ رفاقت کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور جیو اور جنگ گروپ کو خیرباد کہہ کر جی این این گروپ کو جوائن کر لیا ہے. یہ بھی واضح رہے کہ جی این این گروپ پاکستان کے میڈیا میں ایک نئی شمولیت ہے. دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ حامد میر کے علاوہ جیو اور جنگ گروپ کے دیگر کئی صحافیوں نے بھی ادارے کو خیرباد کہہ دیا.خیرباد کہنے والے صحافیوں میں سے کچھ نے جی این این گروپ اور کچھ نے دیگر میڈیا گروپس جوائن کر لیے ہیں. اس پیش رفت کو پاکستانی میڈیا کے حوالے سے رواں برس کی سب سے بڑی خبر قرار دیا جا رہا ہے.یہ بھی واضح رہے کہ جی این این گروپ پاکستان کے میڈیا میں ایک نئی شمولیت ہے. دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ حامد میر کے علاوہ جیو اور جنگ گروپ کے دیگر کئی صحافیوں نے بھی ادارے کو خیرباد کہہ دیا. خیرباد کہنے والے صحافیوں میں سے کچھ نے جی این این گروپ اور کچھ نے دیگر میڈیا گروپس جوائن کر لیے ہیں. اس پیش رفت کو پاکستانی میڈیا کے حوالے سے رواں برس کی سب سے بڑی خبر قرار دیا جا رہا ہے...

ضرور پڑھیں: ’’تو یہ میرے لیڈر عمران خان کا خواب تھا کہ ۔ ۔ ۔‘‘ زرتاج گل نے ایوان صدر پہنچتے ہی ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی کارکنان کیلئے جذبات پر قابو پانا مشکل ہوجائے گا