تحریک انصاف کے منشورکوغورسے پڑھاہے، عمران خان کیا کرنا چاہتے ہیں ؟جرمن سفیر مارٹن کوبلرنے بڑا دعویٰ کردیا،جرمن حکومت کی جانب سے تعاون کی پیشکش - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

تحریک انصاف کے منشورکوغورسے پڑھاہے، عمران خان کیا کرنا چاہتے ہیں ؟جرمن سفیر مارٹن کوبلرنے بڑا دعویٰ کردیا،جرمن حکومت کی جانب سے تعاون کی پیشکش


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان میں تعینات جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے کہاہے کہ انتخابات میں پاکستانی عوام نے اقتدار سویلین کو منتقل کر دیا ہے ،اس پر پاکستانی عوام کو مبارکباد دیتے ہیں.نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان میں تعینات جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے کہا کہ عام نتخابات 2018 پاکستان کےعوام کی بڑی کامیابی ہے، پاکستان میں تیسری باراقتدارسویلین حکومت کومنتقل ہورہا ہے، تحریک انصاف کے منشورکوغورسے پڑھاہے، تحریک انصاف کا100 دن کاپروگرام بہت اہم ہے،انہوں نے کہا کہ عمران خان انسانی ترقی کیلئے کام کرناچاہتے ہیں، جرمنی نئی حکومت کیساتھ تعاون بڑھانے کیلئے.

ضرور پڑھیں: اللہ اوربندے کے درمیان چند انچ کا فاصلہ

.

ضرور پڑھیں: ریحام خان باز نہ آئیں، اپنے سابق شوہر عمران خان کے وزیراعظم بننے کے بعد ان کے بارے میں ایسا دعویٰ کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہو گا