دہشتگرد ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،چیئرمین سینٹ کی دالبندین دھماکے کی مذمت - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

دہشتگرد ہمارے عزم کو کمزور نہیں کر سکتے،چیئرمین سینٹ کی دالبندین دھماکے کی مذمت


سلام آباد(قدرت روزنامہ)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دالبندین دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے میں زخمیوں کوبہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی. چیئرمین سینٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ واقعہ کے ذمہ داروں کوقانون کے کٹہرے میں لایاجائے،انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کےخلاف پوری قوم متحدہے،دہشتگردہمارے عزم کوکمزورنہیں کرسکتے.

ضرور پڑھیں: حنیف عباسی ایک بار پھر جیل میں بیمار پڑ گئے

..

ضرور پڑھیں: سبحان اللہ مناسک حج کی ادائیگی کیساتھ خانہ کعبہ کا ایسا منظر جس نے دیکھادیکھتا ہی رہ گیا

مزید خبریں :