کیپٹن صفدر سے جیل میں ملاقات کیلئے کون پہنچ گیا؟ پتا چل گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کیپٹن صفدر سے جیل میں ملاقات کیلئے کون پہنچ گیا؟ پتا چل گیا


راولپنڈی(قدرت روزنامہ)ایون فیلڈریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر سے ان کی بیٹی اور داماد نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی.مسلم لیگ کے رہنما حنیف عباسی بھی ملاقات کیلئے جیل پہنچ گئے .

ضرور پڑھیں: 17ویں ہی میچ میں ڈبل سنچری ،فخر سب کو پیچھے چھوڑ گئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید کیپٹن صفدر سے ان کی بیٹی اور داماد نے ملاقات کی،این اے 60 سے لیگی امیدوار حنیف عباسی بھی ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچے اور ان کی خیریت دریافت کی. واضح رہے کہ احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو 10 سال، مریم نواز کو 7 سال اور کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزاسنائی ہے.نوازشریف اور مریم نواز بیرون ملک ہونے کی وجہ تاحال گرفتار نہیں ہو سکے تاہم ملک میں ہونے کی وجہ سے کیپٹن صفدر نے نیب کے سامنے گرفتاری دی.

..

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

مزید خبریں :

آسمان کی آفتیں

آسمان کی آفتیں

(18:01) جولائی 21, 2018