ریحام خان کی کتاب منظر عام پر، عمران خان سے ماخوز ایسی شرمناک تصویر بھی شامل کہ تہلکہ مچ گیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ریحام خان کی کتاب منظر عام پر، عمران خان سے ماخوز ایسی شرمناک تصویر بھی شامل کہ تہلکہ مچ گیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وہ شاہکار آہی گیا جس کا انتظار تھا، ریحام خان کی انکشاف سے بھرپور تہلکہ خیز کتاب منظر عام پر آگئی ہے اور اس میں ریحام خان نے مبینہ طور پر عمران خان کی جیب سے برآمد ہونے والے کوکین کے پیکٹس کی تصاویر بھی شائع کی ہیں. “ریحام خان کی جانب سے اپنی کتاب کسی بھی پبلشر سے نہیں چھپوائی گئی بلکہ انہوں نے اپنی کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی ہے.

ضرور پڑھیں: 17ویں ہی میچ میں ڈبل سنچری ،فخر سب کو پیچھے چھوڑ گئے

کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالر رکھی گئی ہے اوراسے صرف آن لائن پڑھا جاسکتا ہے. ریحام خان نے اپنی کتاب کا نام ’ ریحام خان‘ رکھا ہے ، جس میں انہوں نے عمران خان کے ساتھ بطوری بیوی گزارے گئے وقت کا بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے. پی ٹی آئی، مراد سعید سمیت عمران خان کی نجی زندگی کو بھی کتاب میں موضوع بحث بنایا گیا ہے.ریحام خان نے اپنی کتاب میں ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس کے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’’یہ کوکین کے پیکٹ مجھے عمران خان کے کوٹ سے ملے‘‘.

..

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

مزید خبریں :

آسمان کی آفتیں

آسمان کی آفتیں

(18:01) جولائی 21, 2018