ایف آئی اے حسین لوائی کو مکمل کھنگالے،سپریم کورٹ نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ایف آئی اے حسین لوائی کو مکمل کھنگالے،سپریم کورٹ نے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں گرفتار حسین لوائی کی ضمانت کی استدعا مستردکردی، عدالت نے کہا ہے کہ ضمانت کیلئے متعلقہ فورم سے رجوع کیا جائے . تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے جعلی بینک اکاﺅنٹس کیس میں گرفتار سمٹ بینک کے صدر حسین لوائی کی درخواست ضمانت کی سماعت کی.

ضرور پڑھیں: اس سنت نبوی ؐ پرعمل کریں سرکادردمنٹوں میں غائب ہوجائے گا

سپریم کورٹ نے حسین لوائی کی درخواست ضمانت مسترد کردی،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف آئی اے حسین لوائی کو مکمل کھنگالے ،ہر کیس میں حسین لوائی کا نام کیوں آتا ہے .

..

ضرور پڑھیں: شوہر اور بیوی ایک دوسرے کو بغیر لباس کے دیکھنے کے بارے میں پیارے نبی ﷺ نے کیا فرمایا ہے۔۔

مزید خبریں :