پاک فضائیہ کا طیارہ بڑے ایٹمی ملک کی حدود میں داخل ،وجہ کیا نکلی؟کیا ہونے جارہا ہے؟ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پاک فضائیہ کا طیارہ بڑے ایٹمی ملک کی حدود میں داخل ،وجہ کیا نکلی؟کیا ہونے جارہا ہے؟


اسلام آبا(قدرت روزنامہ)ترجمان پاک فضائیہ نے کہا کہ پاک فضائیہ کاہرکولیس رائل ایئرٹیٹو شو2018 میں مقابلے کے لیے برطانیہ پہنچ گیاہے،سی 130طیارہ کو خوبصورت رنگوں سے پینٹ کیا گیاہے.نجی ٹی وی چینل کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ نے کہا کہ پاک فضائیہ کاہرکولیس رائل ایئرٹیٹو شو2018 میں مقابلے کے لیے برطانیہ پہنچ گیاہے، سی 130طیارہ کو خوبصورت رنگوں سے پینٹ کیا گیاہے، طیارہ پاک فضائیہ کے شہرہ آفاق

نمبر6 سکواڈرن سے تعلق رکھتا ہے،انہوں نے کہا کہ رائل انٹرنیشنل ایئرٹیٹو شو دنیا کا بہترین شو ہے، شومیں دنیاکی بہترین فضائیہ کے جدیدطیارے حصہ لے رہیں ہیں،اس سال ایئرشوکامقصدرائل ایئرفورس کی صدسالہ خدمات کوخراج تحسین پیش کرناہے،واضح رہے پاک فضائیہ کے سی 130طیارے نے 2016میں ہونے والے ائیرشو میں ٹرافی جیتی تھی.

ضرور پڑھیں: اگر وائی فائی کے کمزور سگنلز سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں اور فل اسپیڈ انجوائے کریں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

..

ضرور پڑھیں: سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

مزید خبریں :