چیف جسٹس نے سابق آرمی چیف کو بھی بڑا جھٹکا دیدیا، دبنگ حکم جاری - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

چیف جسٹس نے سابق آرمی چیف کو بھی بڑا جھٹکا دیدیا، دبنگ حکم جاری


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) چیف جسٹس نے سابق آرمی چیف کو بھی بڑا جھٹکا دیدیا، دبنگ حکم جاری …چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہور ہائی کورٹ کو ہدایت جاری کی ہے کہ ریٹائرڈ آرمی افسر کی جانب سے سابق آرمی چیف ریٹائرڈ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے خلاف میڈیکل سکینڈل کی درخواست پر سماعت مقرر کی جائے .درخواست گزار ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل انعام الرحیم نے سابق آرمی چیف پر الزام عائد کیا کہ انہوں نے قانونی طور پر بنائے گئے پاک فوج کے میڈ یکل سٹور گودام کو تحلیل کیا اور اس کے ساتھ ساتھ جعلی اور غیر معیاری ادوایات تیار کروائیں اور فراہم کیں .

ضرور پڑھیں: سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

ریٹائرڈ فوجی افسر نے اپنی درخواست میں عدالت سے

استدعا کی کہ میڈ یکل ٹینڈر کا مکمل آڈٹ کرایا جائے .تاہم سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے چند اعتراضات لگا کر درخواست واپس کردی تھی لیکن بعد ازاں درخواست گزار نے رجسٹرار کے فیصلے کے خلاف درخواست جمع کرائی .چیف جسٹس آف پاکستان نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل کی سماعت کی .اس دوران جسٹس میاں ثاقب نثار نے حکم دیا کہ لاہور ہائی کورٹ کے رجسٹرار اس درخواست کو سماعت کے لیے مقرر کریں .ان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین ہے کہ لاہورئی ہائی کورٹ اس معاملے پر جلد فیصلہ کرے گی .چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے لاہور ہائی کورٹ کو ہدایت جاری کی ہے کہ ریٹائرڈ آرمی افسر کی جانب سے سابق آرمی چیف ریٹائرڈ جنرل اشفاق پرویز کیانی کے خلاف میڈیکل سکینڈل کی درخواست پر سماعت مقرر کی جائے .

..

ضرور پڑھیں: ایک ایسا انوکھا ریسٹورینٹ جہاں ’شیر‘ آپ کا استقبال کرے گا، جانئے حیرت انگیز خبر

مزید خبریں :