نواز شریف اور مریم نواز کے ائیرپورٹ پہنچتے ہی یہ کام کر دو،چئیرمین نیب نے بھی دبنگ اعلان کر دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نواز شریف اور مریم نواز کے ائیرپورٹ پہنچتے ہی یہ کام کر دو،چئیرمین نیب نے بھی دبنگ اعلان کر دیا


اسلام آبا(قدرت روزنامہ) چیئرمین نیب جاویداقبال کا کہنا ہے کہ ایون فیلڈریفرنس میں سزاپانے والے نوازشریف،مریم نوازکوگرفتارکیاجائے گا اور گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کیخلاف بھی کارروائی کی جائے گی.اپنے ایک بیان میں چیئرمین نیب جاویداقبال کا کہناتھا کہ نوازشریف اورمریم نوازکے وارنٹ گرفتاری پرعمل یقینی بنایاجائے گا ،اس میں کوئی رکاوٹ برادشت نہیں کریں گے اور قانون کے مطابق کارروائی کریں گے اور ایون فیلڈریفرنس

میں سزاپانے والے نوازشریف،مریم نوازکوگرفتارکیاجائے گا.

ضرور پڑھیں: خدا کاجواب

ان کا مزیدکہنا تھا کہ گرفتاری میں رکاوٹ ڈالنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائےگی اور کسی شخص سے کسی بھی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی.

..

ضرور پڑھیں: اگر وائی فائی کے کمزور سگنلز سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں اور فل اسپیڈ انجوائے کریں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

مزید خبریں :