پاکستان سمیت مختلف ممالک میں وٹس ایپ سروس معطل - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پاکستان سمیت مختلف ممالک میں وٹس ایپ سروس معطل


اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان سمیت مختلف ممالک میں واٹس ایپ سروس معطل .صارفین کو ایک دوسرے سےرابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا، بعدازاں پاکستان میں سروس کی بحالی کی اطلاعات . تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت مختلف ممالک میں وٹس ایپ سروس معطل ہونے کی وجہ سے صارفین کو رابطہ کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے . بعدازاں پاکستان میں وٹس ایپ سروس بحالی کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں.پاکستان ، بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں واٹس ایپ سروس بہت دیر تک معطل رہی . دوسری جانب پاکستان میں وٹس ایپ سروس کی بحالی کے بعد یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ تاحال سروس جزوی بحال ہوئی ہے جب کہ ابھی بھی سروس ڈاؤن ہے جس سے صارفین کو پریشانی کا سامنا ہے.

..