ای سی ایل کے لیئے شر یف فیملی کے نام کا بینہ کمیٹی کو ارسال - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ای سی ایل کے لیئے شر یف فیملی کے نام کا بینہ کمیٹی کو ارسال


اسلام آ باد(قدرت روزنامہ) نگراں وزارت داخلہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہلخانہ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے لیے کمیٹی کو ارسال کر دیا. نگراں وفاقی وزیر داخلہ اعظم خان نے شریف خاندان کے نام کابینہ کمیٹی کو ارسال کرنے کی تصدیق کر دی.

اعظم خان کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے سفارش کردہ نام کمیٹی اجلاس میں زیر غور لائیں گے.نگراں وزیر داخلہ نے کہا کہ اگر وزرا ء دستیاب ہوئے تو اجلاس فوری کریں گے ورنہ عید کے بعد ہو گا. تین رکنی کابینہ کمیٹی میں وزیرداخلہ،، وزیرخزانہ اور وزیر قانون شامل ہیں.

..

مزید خبریں :