”پی ٹی آئی نے آپ کے قومی کمیشن بنانے کی تجویز مسترد کردی، کیا کہیں گے“صحافی کے اس سوال کے جواب میں نوازشریف نے ایسی بات کہہ دی کہ ہرپاکستانی حیران پریشان رہ جائے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

”پی ٹی آئی نے آپ کے قومی کمیشن بنانے کی تجویز مسترد کردی، کیا کہیں گے“صحافی کے اس سوال کے جواب میں نوازشریف نے ایسی بات کہہ دی کہ ہرپاکستانی حیران پریشان رہ جائے


اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم نوازشریف نے صحافی کے سوال”پی ٹی آئی نے آپ کے قومی کمیشن بنانے کی تجویزمسترد کردی “کے جواب میں نوازشریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کاکوئی کردار ہے نہ نظریہ،پی ٹی آئی پگڑی اچھال پارٹی ہے. احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نوازشریف نے کہا

کہ پی ٹی آئی امپائرکی انگلی کی طرف دیکھنے والی پارٹی ہے،عمران خان کی پارٹی میں ووٹ کوعزت دینے کی کوئی بات نہیں، اچھاہواخیبرپختونخوامیں ان کی حکومت تھی اورخیبرپختونخواکے عوام نے ان کی تبدیلی دیکھ لی،ان کا کہناتھا کہ سب سامنے آگیاخیبرپختونخوامیں کوئی کام نہیں ہوا.

..

مزید خبریں :

سروے