نوازشریف کامودی نواز بیانیہ ، ن لیگ سے پی ٹی آئی میں اتنے لوگ آئیں گے کہ ہم بھی ان کو جگہ نہیں دے سکیں گے:عمران خان - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نوازشریف کامودی نواز بیانیہ ، ن لیگ سے پی ٹی آئی میں اتنے لوگ آئیں گے کہ ہم بھی ان کو جگہ نہیں دے سکیں گے:عمران خان


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ محبت دکھاکر سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی پارٹی کے حق میں مہم چلارہے ہیں. عمران خان کا اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہنا تھا کہ نواز شریف کا مودی سے محبت جتانے کا

مقصد کاروباری مفادات کو تحفظ دینا ہے. انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے حق میں مہم چلانے پر نواز شریف کو سراہتا ہوں، وہ جس طرح مودی کی زبان بول رہے ہیں تو بڑی تعداد میں لوگ ن لیگ کو چھوڑ دیں گے. انہوں نے مزیدکہاکہ اتنے زیادہ لوگ ن لیگ کی باقیات سنبھالنا مشکل ہوجائے گا.

..

مزید خبریں :

سروے