عافیہ صدیقی سے مبینہ بدسلوکی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

عافیہ صدیقی سے مبینہ بدسلوکی


واشنگٹن (قدرت روزنامہ)​امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستانی دفتر خارجہ نے امریکی جیلمیں قید عافیہ صدیقی سے مبینہ بدسلوکی سے متعلق رابطہ کیا ہے، سزا یافتہ مجرموں کے ساتھ امریکا میں عالمی انسانی حقوق کی پاسداری کی جاتی ہے..

ضرور پڑھیں: پٹرول اورڈیزل مزیدمہنگا عوام مہنگائی کے ایک اور جھٹکے لئے تیار ہوجائیں

واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں ترجمان محکمہ خارجہ نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بدسلوکی کے الزامات سے متعلقپاکستان کا سرکاری پیغام ملا ہے.ترجمان نے کہا کہ سزا یافتہ مجرموں کے ساتھ امریکا میں عالمی انسانی حقوق کی پاسداری کی جاتی ہے اور تمام قیدیوں سے امریکی آئین اور قانون کے مطابق برتا ئو کیا جاتا ہے.

..

ضرور پڑھیں: خدا کاجواب

مزید خبریں :