امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق بھی لاکھوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق بھی لاکھوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے


پشاور (قدرت روزنامہ)امیرجماعت اسلامی سینٹر سراج الحق لاکھوں روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک نکلے. الیکشن کمیشن کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق سینٹر سراج الحق 29 لاکھ روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں جس میں ساڑھے 4 تولہ زیور،12 کنال مشترکہ زمین اورنجی سکول میں حصہ دارشامل ہے.

ضرور پڑھیں: خدا کاجواب

دستاویزات کے مطابق امیر جماعت اسلامی کے3بینک اکاو¿نٹس میں 18 لاکھ روپے سے زائد رقم موجودہے لیکن ان کے پاس کوئی ذاتی گاڑی نہیں ہے،دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ سراج الحق کے بیرون ملک کوئی اثاثے اورنہ بینک ڈیفالٹرہیں.

..

ضرور پڑھیں: اگر وائی فائی کے کمزور سگنلز سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں اور فل اسپیڈ انجوائے کریں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

مزید خبریں :