آئی ایم ایف یا ورلڈ بینک نہیں بلکہ قرضوں کی مخالفت کرنیوالی تحریک انصاف نے حکومت میں آتے ہی کس ادارے سے 4ارب ڈالرلینے کی پلاننگ کر لی؟تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

آئی ایم ایف یا ورلڈ بینک نہیں بلکہ قرضوں کی مخالفت کرنیوالی تحریک انصاف نے حکومت میں آتے ہی کس ادارے سے 4ارب ڈالرلینے کی پلاننگ کر لی؟تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگیا


لاہور (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ(ن) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ وفاداریاں تبدیل کرانے سے نظام نہیں بدلا جا سکتا،تبدیلی کے نام پر عوام کو جانسا دیا جا رہا ہے. اپنے ایک جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ قرضوں کی مخالفت کرنے والوں نے اسلامی ترقیاتی بینک سے 4ارب ڈالر قرض لینے کی پلائننگ مکمل کرلی ہے،نئے پاکستان کی بنیاد جھوٹ اور دھندلی کی بنیاد پر رکھی جائے گی،دھندلی زدہ مینڈیٹ والی حکومتزیادہ سے زیادہ ایک سال تک چلے گی.

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

انہوں نے مزیدکہا کہ سیاسی وفاداریاں تبدیل کروا کر حکومت تو بنائی جاسکتی ہے لیکن تبدیلی نہیں لائی جا سکتی،تحریک انصاف کے لوگ روز حکومت بنانے کیلئے نمبر گیم پوری کرنے کے دعوے کرتے ہیں لیکن ابھی تک نمبر پورے نہیں ہو سکے جبکہ جہانگیرترین کے جہاز کا تیل ختم ہو گیا ہیاسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے پر امن احتجاج کرنے والوں کیخلاف دہشتگردی کے مقدمات درج کر دیے کیا یہ نئے پاکستان کی شروعات ہو رہی ہیں حکومت میں آنے سے پہلے ہی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے؟...

ضرور پڑھیں: عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی احتساب شروع، اقتدار میں آتے ہی لوٹ مار کرنیوالوں کیخلاف کیا کرنیوالے ہیں؟بڑوں بڑوں کی شامت آگئی

مزید خبریں :