پاکستان نے 7 بین الاقوامی فضائی روٹس کو افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والی پروازوں کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا،خلاف ورزی پر کیا، کیاجائیگا؟انتباہ کردیاگیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

پاکستان نے 7 بین الاقوامی فضائی روٹس کو افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والی پروازوں کیلئے بند کرنے کا اعلان کردیا،خلاف ورزی پر کیا، کیاجائیگا؟انتباہ کردیاگیا


لاہور (قدرت روزنامہ) محکمہ سول ایوی ایشن نے لاہور ریڈار کے زیر انتظام 7 بین الاقوامی فضائی روٹس کو کابل سے پاکستان داخل ہونے والی پروازوں کے لیے 16 ستمبر تک بند کر دیا، بند کیے جانے والے روٹس پر 33 ہزار فٹ کی بلندی سے کم اونچائی پر پرواز کی اجازت نہیں ہو گی.محکمہ سول ایوی ایشن کی جانب سے جاری کیے جانے والے انتباہ کے مطابق افغانستان کے دار الحکومت کابل کی فضائی حدود سے پاکستانکی فضائی حدود میں داخل ہونے والی پروازوں کو سات مختلف مقامات سے داخل ہونے سے 16ستمبر تک روکا گیا ہے خلاف ورزی کرنے پرکارروائی عمل میں لائی جائے گی.

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

محکمہ سول ایوی ایشن نے اپنی نئی جاری کردہ تنبیہہ سے افغانستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی اور کابل ائیر پورٹ انتظامیہ سمیت تمام ائیر لائنز کو آگاہ کر دیا ہے، بند کیے جانے والے تمام روٹس لاہور ریڈار کے زیر انتظام کنٹرول کیے جاتے ہیں...

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :