گوجرانوالہ میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں خونی تصادم،تحریک انصاف کا رہنما جاں بحق، 7کارکن زخمی،متعدد کی حالت تشویشناک‎ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

گوجرانوالہ میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں خونی تصادم،تحریک انصاف کا رہنما جاں بحق، 7کارکن زخمی،متعدد کی حالت تشویشناک‎


گوجرانوالہ(قدرت روزنامہ)گوجرانوالہ میں فیصل ٹاؤن کے علاقے میں مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم،ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کارکنوں میں پینافلیکس لگانے پر جھگڑا ہوا، فائرنگ سے پی ٹی آئی کا یوسی کونسلر جاں بحق ہو گیا جبکہ پانچ کارکن زخمیہو گئے، زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واضح رہے کہ کونسلر امجد مسلم لیگ (ن) چھوڑ کرتحریک انصاف میں شامل ہوا تھا. پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے، زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا امکان ہے.

ضرور پڑھیں: علیم خان ، یاسر راجہ اور یاسمین راشد کی چھٹی! وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے تحریک انصاف کا مضبوط ترین امیدوار سامنے آگیا

اب تک 7 سے زائد افراد شدید زخمی ہو چکے ہیں...

ضرور پڑھیں: عمران خان کے وزیراعظم بنتے ہی احتساب شروع، اقتدار میں آتے ہی لوٹ مار کرنیوالوں کیخلاف کیا کرنیوالے ہیں؟بڑوں بڑوں کی شامت آگئی

مزید خبریں :