گرمیوں کی تعطیلات ختم، پنجاب کے سکولوں میں تدریسی عمل شروع - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

گرمیوں کی تعطیلات ختم، پنجاب کے سکولوں میں تدریسی عمل شروع


لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب بھر میں گرمیوں کی تعطیلات کے بعد سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل کا آغاز ہوگیا ہے. تفصیلات کے مطابق پنجاب بھر میں تین مہینے کے قریب سکول بند رہنے کے بعد آج (ہفتہ کو) کھل گئے ہیں اور تدریسی عمل کا آغاز کردیا گیا ہے.

ضرور پڑھیں: حنیف عباسی ایک بار پھر جیل میں بیمار پڑ گئے

پنجاب میں رواں سال رمضان المبارک اور گرمی کی شدت کے باعث جون کی بجائے 17 مئی سے ہی سکولوں کی چھٹیاں کردی گئی تھیں. پہلے روز سکولوں میں حاضری معمول سے کم ہے اور بہت کم بچے انتہائی بوجھل دل کے ساتھ پڑھائی کیلئے آئے ہیں...

ضرور پڑھیں: سبحان اللہ مناسک حج کی ادائیگی کیساتھ خانہ کعبہ کا ایسا منظر جس نے دیکھادیکھتا ہی رہ گیا

مزید خبریں :