نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے عدالت میں درخواست دائر - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے عدالت میں درخواست دائر


لاہور(قدرت روزنامہ)نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری اوروزیرداخلہ شوکت جاوید کیخلاف اندراج مقدمہ کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی گئی،عدالت نے فریقین کے وکلاکوآئندہ سماعت پربحث کیلئے طلب کرلیا. تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نے سابق وزیرتعلیم رانامشہود کی نگران وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیر داخلہ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت کی.

ضرور پڑھیں: ایک عرصے بعد نوازشریف کی تازہ تصویر سامنے آگئی،اب کیسے دیکھتے ہیں؟دیکھ کر آپ کو بھی حیرت ہو گی

درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نوازشریف کی وطن واپسی پر (ن)لیگی کارکنوں کیخلاف جھوٹے مقدمات درج کیے گئے،عدالت سے استدعا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ کیخلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دے. عدالت نے فریقین کے وکلا کو آئندہ سماعت پر بحث کیلئے طلب کر لیا...

ضرور پڑھیں: منرل واٹرکمپنیوں کےخلاف بھی نوٹس لوں گا،چیف جسٹس پاکستان کاسیمنٹ فیکٹریوں کو پانی فراہم کرنے والے تالاب بند کرنے کا حکم