اب عمران خان کیساتھ سیلفی لینا ناممکن ہوگیا کیونکہ ۔ ۔ ۔ مداحوں کیلئے پریشان کن خبرآگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

اب عمران خان کیساتھ سیلفی لینا ناممکن ہوگیا کیونکہ ۔ ۔ ۔ مداحوں کیلئے پریشان کن خبرآگئی


لاہور(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ساتھ ملاقاتیوں کے لئے بری خبر ہے، اب کپتان کے ساتھ اب سیلفی نہیں بن سکے گی. دنیا نیوز ذرائع کے مطابق عمران خان سے ملاقات کیلئےجانیوالے موبائل فون ساتھ نہیں لے جا سکتے، ملاقاتیوں سے فون لے کر بنی گالہ کے گیٹ پر رکھنے کی سختی سے ہدایت کی گئی ہے.

ضرور پڑھیں: ایک عرصے بعد نوازشریف کی تازہ تصویر سامنے آگئی،اب کیسے دیکھتے ہیں؟دیکھ کر آپ کو بھی حیرت ہو گی

یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے کیا گیا ہے. تاہم پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت کے سینئر رہنما اور سیکیورٹی کلیئرنس لینے والوں کو فون لے جانے کی اجازت ہو گی...

ضرور پڑھیں: منرل واٹرکمپنیوں کےخلاف بھی نوٹس لوں گا،چیف جسٹس پاکستان کاسیمنٹ فیکٹریوں کو پانی فراہم کرنے والے تالاب بند کرنے کا حکم