نجم سیٹھی ہتک عزت کیس، عمران خان کے جواب جمع نہ کرانے پر دوبارہ نوٹس جاری - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نجم سیٹھی ہتک عزت کیس، عمران خان کے جواب جمع نہ کرانے پر دوبارہ نوٹس جاری


لاہور(قدرت روزنامہ)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی عمران خان کیخلاف ہتک عزت کی درخواست پر چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جواب جمع نہ کرایا جا سکا جس پر عدالت نے عمران خان کو دوبارہ نوٹس جاری کر دیا. تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی عمران خان کیخلاف ہتک عزت کی درخواست کی سماعت ہوئی ،چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے جواب جمع نہ کرایاجاسکااس پر عدالت نے عمران خان کودوبارہ نوٹس جاری کردیا.

ضرور پڑھیں: ایک عرصے بعد نوازشریف کی تازہ تصویر سامنے آگئی،اب کیسے دیکھتے ہیں؟دیکھ کر آپ کو بھی حیرت ہو گی

واضح رہے کہ عمران خان نے 2013 کے انتخابات میں اس وقت کے نگران وزیراعلیٰ پنجاب نجم سیٹھی پر 35 پنکچرکا الزام لگایا تھاجس پر نجم سیٹھی نے عمران خان کیخلاف 10 کروڑہرجانے کادعویٰ دائرکررکھاہے...

ضرور پڑھیں: منرل واٹرکمپنیوں کےخلاف بھی نوٹس لوں گا،چیف جسٹس پاکستان کاسیمنٹ فیکٹریوں کو پانی فراہم کرنے والے تالاب بند کرنے کا حکم