نوازشریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے کیلئے کس کس کو لاہور ائیر پورٹ بلا لیاگیا؟صورتحال انتہائی کشیدہ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

نوازشریف اور مریم نواز کو گرفتار کرنے کیلئے کس کس کو لاہور ائیر پورٹ بلا لیاگیا؟صورتحال انتہائی کشیدہ


لاہور(قدرت روزنامہ)ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا یافتہ نواز شریف اور مریم نواز کی گرفتاری کا پلان تشکیل دے دیا گیا. دونوں جیسے ہی لاہور آئیں گے، پکڑ لئے جائینگے.

ضرور پڑھیں: 17ویں ہی میچ میں ڈبل سنچری ،فخر سب کو پیچھے چھوڑ گئے

سابق وزیراعظم اور ان کی صاحبزادی کی وطن واپسی کے موقع پر لاہور ایئرپورٹ پر نیب کے 22 افسر موجود ہونگے، 100 ایلیٹ کمانڈو تعینات کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے. سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیب کو جہاز تک رسائی بھی دے دی ہے.احتساب عدالت سے سزا یافتہ مجرموں کی اسلام آباد منتقلی کے انتظامات بھی مکمل کر لئے گئے ہیں، دفعہ 144 بھی نافذ ہوگی، ڈی جی سول ایوی ایشن اور سی سی پی او لاہور کو بھی ایئرپورٹ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے. احتساب عدالت کے جج کو جمعہ کے روز جیل پہنچنے کیلئے خط بھی ارسال کر دیا گیا ہے.

..

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

مزید خبریں :

آسمان کی آفتیں

آسمان کی آفتیں

(18:01) جولائی 21, 2018