راولپنڈی پولیس نے اے ایس ایف کےساتھ مل کر نوازشریف کی گرفتاری کے پلان کوحتمی شکل دیدی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

راولپنڈی پولیس نے اے ایس ایف کےساتھ مل کر نوازشریف کی گرفتاری کے پلان کوحتمی شکل دیدی


راولپنڈی(قدرت روزنامہ) نوازشریف کی ممکنہ گرفتاری کے لئے راولپنڈی پولیس نے ایئرپورٹ کاہنگامی دورہ کیا اور اے ایس ایف کےساتھ مل کرگرفتاری کے پلان کوحتمی شکل دیدی. تفصیلات کے مطابق نواز شریف اور مریم نواز کی پاکستان آمد کے موقع پر انہیں گرفتار کرنے کے لئے تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے .

ضرور پڑھیں: 17ویں ہی میچ میں ڈبل سنچری ،فخر سب کو پیچھے چھوڑ گئے

اسی سلسلہ میں راولپنڈی پولیس نے ایئرپورٹ کاہنگامی دورہ کیا

اور نوازشریف اور مریم نواز کی گرفتاری کے لئے مختلف آپشنزپر غور کیا. راولپنڈی پولیس نے اے ایس ایف کےساتھ مل کرگرفتاری کے پلان کوحتمی شکل دیدی. واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز جمعہ کو لند ن سے لاہور واپس آر ہے ہیں .

..

ضرور پڑھیں: آپ لوگ ہمیں ہمارے حال پر چھوڑ دیں اور خدارا اب یہ بات نہ کریں ۔۔۔۔ عاجز آ کر نواز شریف نے اپنے رفقاء کو یہ بات کیوں کہی ؟ خبر آ گئی

مزید خبریں :

آسمان کی آفتیں

آسمان کی آفتیں

(18:01) جولائی 21, 2018