مجھے کچھ ہو گیا تو پارٹی کاسربراہ کون ہو گا؟ شہباز شریف نے اپنے جانشین کا اعلان کر دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

مجھے کچھ ہو گیا تو پارٹی کاسربراہ کون ہو گا؟ شہباز شریف نے اپنے جانشین کا اعلان کر دیا


لاہور(قدرت روزنامہ)اکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے. اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو میر ابیٹا لیڈ کر ے گا.

ضرور پڑھیں: اگر وائی فائی کے کمزور سگنلز سے پریشان ہوتے ہیں تو یہ طریقہ آزمائیں اور فل اسپیڈ انجوائے کریں ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر تے ہو ئےشہباز شریف نے کہا کہ عمران خان پو ری قوم سے معافی مانگیں ،ہمارے 300سے زائدکارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے کارکنوں کا قصور یہ ہے کہ وہ ن لیگ کے ہیں. ہم اپناریکارڈ لے کر عوام کے پاس جا ئیں گے اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو میر ابیٹا لیڈ کر ے گا ،الیکشن کمیشن خاموش تماشائی بنا ہو ا ہے ہم نواز شریف کا پھرپور طریقے سے استقبال کریں گے،نواز شریف کی گرفتاری سے ن لیگ کو نقصان ہوگا ہم نے اس کی ملک کی خدمت کی ہے.پاکستان نواز شریف کی قیادت میں روشن ہو ا ہے،انہوں نے کہا آج تک جتنے سروے ہو ئے ن لیگ پہلے نمبر پر رہی ہے .ہم اس ملک کو نقصان نہیں پہچا سکتے ہے اگر ایک روپے کی بھی کرپشن

[caption id="attachment_376526" align="alignnone" width="800"]The brother of ousted Pakistani prime minister Nawaz Sharif took a small step closer to the premiership on February 27 after he was named head of the ruling party before a general election due this year. The promotion of Shahbaz Sharif comes after the Supreme Court last year toppled his elder brother Nawaz following corruption allegations, then last week banned him from leading his eponymous Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) party. / AFP PHOTO / PML-N / HANDOUT / -----EDITORS NOTE --- RESTRICTED TO EDITORIAL USE - MANDATORY CREDIT "AFP PHOTO / PML-N" - NO MARKETING - NO ADVERTISING CAMPAIGNS - DISTRIBUTED AS A SERVICE TO CLIENTS - NO ARCHIVES[/caption]

ثابت ہو ئی تو استعفیٰ دے دوں گا، نیب نے ملتان میٹرو کی مکمل انکوئری کر لی ہے .چیلنج کر تا ہوں کہ انکوئری کو سامنے لایا جائے،اگر کرپشن ثابت ہو جائے تو سیا ست چھوڑ دوں گا .ان کا کہنا تھان لیگ کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے.نواز شریف اور میں نے جیلیں کاٹی ہیں.الیکشن کمیشن نے کارکنوں کی گرفتاری پر ایکشن نہیں لیا ہے.نو از شریف پاکستان میں امن کا قیام لے کر آے ،تمام ادارے اپنی حدود میں رہ کرکام کریں.)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ ن لیگ کو بدترین سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے. اگر مجھے گرفتار کیا گیا تو میر ابیٹا لیڈ کر ے گا.نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر تے ہو ئےشہباز شریف نے کہا کہ عمران خان پو ری قوم سے معافی مانگیں.

..

ضرور پڑھیں: سنی لیونی واحد بھارتی نہیں جنہوں نے فحش فلموں میں کام کیا بلکہ۔۔۔“ ایسی 10 بھارتی لڑکیاں منظرعام پر آ گئیں جنہوں نے بیرون ملک جا کر فحش فلموں میں اداکاری شروع کی، تفصیلات جان کر آپ کی حیرت کی انتہاءنہ رہے گی

مزید خبریں :