رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہونگے ؟ملازمین کوخوشخبری مل گئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کیا ہونگے ؟ملازمین کوخوشخبری مل گئی


لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان کل رمضان کا پہلا روز ہ رکھیں گے،پاکستان میں رمضان کا چاند نظر آنے کا اعلان ہوتے ہی سرکاری دفاتر کے اوقات کار بھی تبدیل ہو گئے .میڈ یا رپورٹس کے مطابق آج رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد چیئر مین کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے اعلان کرتے ہوئے بتا یا کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ہے جس کے بعد کل پہلا روزہ ہو گا . رویت ہلال کمیٹی کی مختلف شہروں میں قائم زونل کمیٹیوں

سے چاند دیکھنے کی شہادتیں موصول ہوئیں جس کے بعد حتمی اعلان کردیا گیا .رمضان المبارک آتے ہی سرکاری دفاتر کے اوقات کار میں تبدیلی ہو گئی ہے .رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر صبح 8بجے سے 2بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کو سرکاری ادارو ں میں چھٹی دوپہرایک بجے ہو گی .

..

مزید خبریں :

سروے