دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شہید ہونے والے کرنل سہیل کے والد نے بیٹے کی شہادت پر پیغام جاری کر دیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

دہشتگردوں کے خلاف آپریشن شہید ہونے والے کرنل سہیل کے والد نے بیٹے کی شہادت پر پیغام جاری کر دیا


وہاڑی(قدرت روزنامہ) کوئٹہ میں آپریشن کے دوران شہید ہونےوالے کرنل سہیل عابد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی. تفصیلات کے مطابق شہید کرنل سہیل عابدکا تعلق پنجاب کے علاقے وہاڑی سے تھا، ان کے جسدِ خاکی کو آبائی گاو¿ں پہنچایا گیا جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کی گئی

جس میں ان کے عزیز و اقارب، اہل علاقہ، پاک فوج اور سول افسران نے شرکت کی. کرنل سہیل عابد شہید کے سوگواروں میں 3 بیٹیاں اورایک بیٹا شامل ہیں، شہید کے گھر پر تعزیت کے لیے آنے والوں کا سلسلہ جاری ہے. شہید کرنل کے بھائی اور والد کا کہنا ہے کہ سہیل عابد نے قوم کے لیے قربانی دی، ان کی شہادت پر سرفخر سے بلند ہے.

..

مزید خبریں :

سروے