رمضان کی آمد آمد! پاکستان میں چاند کی پیدائش کس وقت متوقع ہے؟ مسلمانوں کیلئے خوشخبری - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

رمضان کی آمد آمد! پاکستان میں چاند کی پیدائش کس وقت متوقع ہے؟ مسلمانوں کیلئے خوشخبری


کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان میں ماہ رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس(آج)بدھ کو ہو گا جبکہ پہلا روزہ جمعرات کو ہونے کا قوی امکان ہے .تفصیلا ت کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 16 مئی کو نظر آنے کے قوی امکانات ہیں اور اس سلسلے میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس(آج) بدھ کو ہوگا،

سیکرٹری رویت ہلال کے مطابق چاند ملک کے تمام حصوں میں دیکھا جا سکے گا.

محکمہ موسمیات کے مطابق 16 مئی کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 26 گھنٹے 45 منٹ ہو گی. کراچی میں غروب آفتاب 7 بجکر 10 منٹ پر ہوگا، چاند غروب آفتاب کے بعد 61 منٹ تک آسمان پر موجود رہے گا.

..

مزید خبریں :

سروے