کیا واقعی بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے کرکٹر ہاردیک سے شادی کرلی؟ اندر کی خبرآگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

کیا واقعی بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے کرکٹر ہاردیک سے شادی کرلی؟ اندر کی خبرآگئی


ممبئی  (قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے کرکٹر ہاردیک سے شادی بارے خبروں کی تردید کر دی. بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ان دنوں ایشا گپتا کرکٹر ہاردیک سے شادی بارے خبریں سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں، جن میں کہا جا رہا ہے کہ وہ جلد شادی کرنیوالی ہیں.

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

جس پراداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ جب شادی کریں گی تو سب کو معلوم ہوجائے گا، فی الحال ان کا شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے. واضح رہے کہ اس قبل بھی بھارتی کرکٹر نے بالی ووڈ اداکاروں سے شادیاں کی ہیں اور اب ہاردیک کے حوالے سے خبریں زیر گردش ہیں...

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :