”مدیحہ شاہ میرے بیٹے سے یہ شرمناک کام کرواتی ہے “آٹھ روز سے لاپتہ نوجوان مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد،لڑکے کی ماں نے سٹیج اداکارہ پر ایسا الزام لگا دیا کہ آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

”مدیحہ شاہ میرے بیٹے سے یہ شرمناک کام کرواتی ہے “آٹھ روز سے لاپتہ نوجوان مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد،لڑکے کی ماں نے سٹیج اداکارہ پر ایسا الزام لگا دیا کہ آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے


لاہور(قدرت روزنامہ)سٹیج اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے لاپتہ نوجوان برآمد ہو گیا ،آٹھ روز قبل تھانہ فیکٹری ایریا کی حدود مکہ کالونی سے لاپتہ ہونے والا 22 سالہ نوجوان اداکارہ مدیحہ شاہ کے گھر سے برآمد ہو گیا.نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق احمد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ احمد کی گمشدگی کی درخواست تھانہ فیکٹری ایریا میں درج کروا رکھی تھی جس کے بعد احمد کے دوستوں کی نشاندہی پر مدیحا شاہ کے گھر کی تلاشی لی گئی جب پولیس کے ہمراہ مدیحہ شاہ کے گھر گئے تو اس نے گھر کی تلاشی دینے سے انکار کر دیا.

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

اہل خانہ نے مزید بتایا کہ پولیس نے مدیحہ شاہ کے گھر کی تلاشی لی تو احمد گھر سے برآمد ہوگیا جب کہ احمد کی والدہ کا کہنا ہے کہ مدیحہ میرے بیٹے کو نشے کرواتی تھی اس لئے ہم مدیحہ شاہ کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے.دوسری جانب مدیحہ شاہ کا کہنا تھا کہ احمد میرے پاس ڈرائیور تھا اور ابھی بھی نوکری کی غرض سے آیا تھا جب کہ مجھ پر احمد کے اہل خانہ کی جانب سے لگائے گئے تمام الزمات جھوٹے ہیں.ادھر خود احمد نے بھی گمشدگی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ گھر والوں سے جھگڑے کے بعد میں گھر سے چلا گیا تھا اور میں مدیحہ شاہ کے گھر نوکری کی تلاش میں گیا تھا...

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :