میرا راجپوت کی سکن کیئر کے اشتہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

میرا راجپوت کی سکن کیئر کے اشتہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر


ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ اداکار شاہد کپور کی بیوی میرا راجپوت نے سکن کیئر کی برانڈ ’’اولے‘‘ کے اشتہار کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی. بھارتی ذرائع ابلاغ کے اداکار شاہد کپور کی بیوی میرا راجپوت نے سکن کیئر کی برانڈ اولے کے اشتہار کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں وہ بتارہی ہیں کہ ماں بننے کا احساس بہت خوبصورت ہے.لیکن اس دوران میری جلد بہت بے رونق ہو گئی تھی جس پر شاہد کپور نے بھی غورکیا اور جب میں نے اولے استعمال کیا تو میری جلد پھر سے خوبصورت ہو گئی.

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

..

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :