ویرات کوہلی اور انوشکا شرما سے متعلق ایسا راز دنیا کے سامنے بے نقاب - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما سے متعلق ایسا راز دنیا کے سامنے بے نقاب


ھارت کے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کتنے مالدار ہیں، یہ راز دنیا کے سامنے کھل گیا. بھارتی کرکٹ کپتان کوہلی اندازے کے مطابق 35 ملین ڈالر جبکہ ان کی اہلیہ 60ملین ڈالر کے اثاثے رکھتی ہیں.

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

دونوں کی مشترکہ ملکیت 95 ملین امریکی ڈالر ہے جو بڑھتی جارہی ہے. برطانوی اخبار کے مطابق ایک ہوجانے کے بعد اگلے دو برس میں وہ ایک ہزار کروڑ روپے کے فیگر کو چھولیں گے. کوہلی کرکٹ میچ فیس، آئی پی ایل اور کمرشل معاہدوں جبکہ بالی ووڈ اسٹار انوشکا شرما فلموں، اشتہارات اور سرمایہ کاری سے پیسے کماتی ہیں. انہیں فی فلم 10کروڑ اور برانڈز کی تشہیر سے چار کروڑ روپے ملتے ہیں، ریئل اسٹیٹ میں بھی40 کروڑ کی سرمایہ کر رکھی ہے. کوہلی 120کروڑ روپے سالانہ انکم کے ساتھ دنیا کے امیر ترین کھلاڑیوں میں شامل ہیں، وہ 28 برانڈز کی تشہیر کرتے ہیں، ٹینس ٹیم یو اے ای رائلز کے شریک مالک اور جمزکی چین چلاتے ہیں...

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :