انجلینا جولی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا ، عدالت نے ففٹی ففٹی کردیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

انجلینا جولی کا مسئلہ حل نہ ہو سکا ، عدالت نے ففٹی ففٹی کردیا


واشنگٹن (قدرت روزنامہ) ہالی وڈ کی مشہورزمانہ اداکارہ انجلینا جولی اور اس کے خاوند کے درمیان طلاق کا مقدمہ مزید تلخ صورتحال اختیار کرگیا ہے، عدالت نے بچوں کو دونوں میاں بیوی کے ساتھ رہنے کا اختیار دیدیا ہے . امریکی ٹی وی کے مطابق جولی اور براڈپٹ کے درمیان بچوں کی تحویل کے لئے د وسال سے جاری مقدمے میں تلخیا ں مزید بڑھ گئی ہیں.

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

جولی نے الزام لگایا ہے کہ براڈپٹ بچوں کی دیکھ بھال کے لئے معقول رقم نہیں دے رہا جبکہ براڈپٹ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ کہ وہ بچوں کیلئے گھر خرید کردے چکاہے جبکہ 13لاکھ ڈالر گھر کے بلز کی مد میں ادا کئے ہیں.بعد ازا ں عدالت نے بچوں کو دونوں کے ساتھ رہنے کا اختیار دیتے ہوئے مقدمہ کی سماعت ملتوی کردی . جج کا کہنا تھا کہ بچے کچھ دن ماں اور کچھ دن باپ کے ساتھ رہیں گے ...

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :