’میرے فون سے میری یہ شرمناک ویڈیو چوری ہوگئی ہے اور اب۔۔۔‘ معروف اداکارہ نے انتہائی شرمناک اعتراف کرلیا - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

’میرے فون سے میری یہ شرمناک ویڈیو چوری ہوگئی ہے اور اب۔۔۔‘ معروف اداکارہ نے انتہائی شرمناک اعتراف کرلیا


لاس اینجلس(قدرت روزنامہ) ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ ڈینییلا اکثر کسی سکینڈل کی زد میں رہتی ہیں اور ایک بار پھر ان کے حوالے سے ایک سکینڈل منظر عام پر ہے. ان کی ایک برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے اور اداکارہ نے خود ہی بتا دیا ہے کہ یہ کیا ماجرا ہے.

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

ان کا کہنا ہے کہ یہ ویڈیو ان کے فون پر محفوظ تھی لیکن فون چوری ہونے کے بعد چور نے یہ ویڈیو انٹر نیٹ پر پوسٹ کر دی ہے.ڈینییلا اس ویڈیومیں برہنہ حالت میں شراب نوشی کرتی ہوئی نظر آتی ہیں. سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے خود ہی اس ویڈیوکلپ کے بارے میں اپنے پرستاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملے کو زیادہ سنجیدگی سے مت لیں کیونکہ یہ ویڈیو کسی نے ان کے موبائل فون سے چوری کر کے انٹر نیٹ پر پوسٹ کر دی ہے. انہوں نے اپنے پرستاروں سے کہا کہ وہ ان کے مشہور شو’بیب سٹیشن ٹی وی‘ کی سبسکربشن کینسل مت کریںکیونکہ وہ اس سکینڈل کی وجہ سے متاثر ہونے والی نہیں اور اپنا کام پہلے کی طرح جاری رکھیں گی. ابھی چند دن پہلے ہی اس اداکارہ کا ایک اور ویڈیو کلپ انٹر نیٹ پر لیک ہوا تھا جس میں وہ صرف زیر جامہ پہنے ورزش کرتی دیکھائی دیتی ہیں. ڈینییلا کا کہنا ہے کہ وہ ان چیزوں سے پریشان ہونے والی نہیں ہیں کیونکہ وہ آج کل بہت صحت مند زندگی گزار رہی ہیں ، ڈھیروں انڈے کھاتی ہیں ، سبزپتوں والی سبزیاں اوررنگ دار پھل کھا رہی ہیں، اور اپنی اچھی صحت کا جشن منا رہی ہیں...

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :