معروف اداکارہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

معروف اداکارہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو انٹرنیٹ پر لیک ہوگئی


لندن(قدرت روزنامہ) ٹیکنالوجی عام ہونے پر لوگوں کی معلومات ہیکرز کے رحم و کرم پر آ کر رہ گئی ہیں جو اکثر اداکاروں اور اداکاراﺅں سمیت اہم شخصیات کا ذاتی ڈیٹا ہیک کرکے انٹرنیٹ پر جاری کر دیتے ہیں. اب معروف برطانوی اداکارہ فائے بروکس بھی ان کاہدف بن گئی ہیں.

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ہیکرز نے فائے بروکس کا موبائل فون ہیک کرکے ان کا تمام ذاتی نوعیت کا ڈیٹا چوری کیا اور انٹرنیٹ پر جاری کر دیا. اس ڈیٹا میں ان کی ایک قابل اعتراض ویڈیو بھی شامل ہے. رپورٹ کے مطابق اس ویڈیو میں فائے کو ایک اجنبی شخص کے ساتھ قابل اعتراض حالت میں دیکھا جا سکتا ہے جو کہ ہیکرز نے فحش فلموں کی ایک ویب سائٹ پر پوسٹ کر دی ہے اور اب تک اسے ایک لاکھ سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے.ذرائع کا کہنا ہے کہ ”اس واقعے نے اداکارہ کو برباد کر دیا ہے اور کسی بھی اور عورت کی طرح وہ اپنی قابل اعتراض ویڈیو منظرعام پر آنے پر دنیا بھر کے سامنے رسوا ہو گئی ہیں.“ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ ”30سالہ اداکارہ ہیکرز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں.“..

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :