شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے جلوے ، فیشن انڈسٹری میں رکھا قدم،خوبصورت تصویرروں کا سوشل میڈیا پر راج - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان کے جلوے ، فیشن انڈسٹری میں رکھا قدم،خوبصورت تصویرروں کا سوشل میڈیا پر راج


نئی دہلی(قدرت روزنامہ)رومانس کنگ شاہ رخ خان کنگ خان شاہ رخ کی بیٹی سہانا نے بھی فیشن انڈسٹری میں رکھ دیا ہے قدم. سہانا کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں.

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رومانس کنگ شاہ رخ خان کنگ خان شاہ رخ کی بیٹی سہانا نے بھی فیشن انڈسٹری میں قدم رکھ دیا ہے. سہانا کی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں سہانا خان کے اسٹائل کے تو کہنے ہی کیا ہیں. اب سہانا نے اپنے انداز سے ناظرین کا دل جیت لیا ہے. اب سہانا خان کا پہلا فیشن فوٹو شوٹ ووگ میگزین پر شائع ہواجس کی تصاویربھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں.فوٹو شوٹ میں سہانا بہت خوبصورت لگ رہی ہیں. شاہ رخ خان اور گوری خان نے بھی اپنی اٹھارہ سالہ بیٹی سہانہ کی تصاویر اور ویڈیو ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئرکی ہیں...

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :