’’کترینہ ، بپاشا اور شردھا کپور ‘‘ یہ تینوں بغیر میک اپ کے کیسی دکھتی ہیں ؟ - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

’’کترینہ ، بپاشا اور شردھا کپور ‘‘ یہ تینوں بغیر میک اپ کے کیسی دکھتی ہیں ؟


ممبئی (قدرت روزنامہ) گلیمر اور شوبز کی چکاچوند سے بھرپو ر بالی ووڈ میں کام کرنے والی حسینائیں کام سے زیادہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور ہیں.یہ بات ہم سب جانتے ہیں کہ شوبز کی دنیا میں اپنی جگہ بنائے رکھنے کیلئے اداکارائوں کو ہر وقت میک اپ کی گہری تہہ اپنے چہرے پر سجانی پڑتی ہے، لیکن اداکارائیں بھی عام انسان ہوتی ہیں جنہیں ہر وقت میک اپ میں رہناپسند نہیں.

ضرور پڑھیں: بنی گالا کے اندر سے وزیراعظم عمران خان پر حملہ کرنے کی نیت سے آنے والے افراد گرفتار

روزنامہ دنیا کے مطابق دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ تمام اداکارائیں بغیر میک بھی اتنی ہی خوبصورت نظر آتی ہیں جتنی کہ میک اپ کے ساتھ.اس کا ثبوت اداکارائوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جانے والی سیلفیاں ہیں جو انہوں نے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں...

ضرور پڑھیں: نوازشریف کی گاڑی پر پھول نچھاور کرنے والوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا

مزید خبریں :