ادکارہ ریما خان کی بیوروکریٹ بہن کی خوبصورتی کے چرچے - Daily Qudrat
Can't connect right now! retry

ادکارہ ریما خان کی بیوروکریٹ بہن کی خوبصورتی کے چرچے


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لالی ووڈ میں طویل عرصے تک اپنی خوبصورتی اور اداکاری کی بدولت راج کرنیوالی اداکارہ ریما خان جو کہ ان دنوں پاکستان میں واپس آچکی ہیں اور دوبارہ سے شوبز انڈسٹری کو بھی جوائن کرنیوالے ہی کی بہن کی خوبصورتی کے چرچے زبان زدعام ہیں. اب ریما خان کی بہن کی ایسی تصاویر سامنے آگئی ہیں کہ سوشل میڈیا صارفین دیکھتے ہی رہ گئے اور ہر کوئی یہ کہتا ہوا نظر آرہا ہے کہ ریما کی بہن بھی شوبز انڈسٹری میں جلد ہی قدم رکھنے والی ہیں.

ضرور پڑھیں: تمام مسلمان کلمہ طیبہ پڑھتے ہیں’’ لاالٰہ اللہ محمد رسول اللہ ‘‘ مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آقا کریم ﷺ کس طرح کلمہ طیبہ پڑھا کرتے تھے ؟

تاہم ریما خان نے ایسی تمام خبروں کو مسترد کردیا ہے . گزشتہ دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز احمد شہزاد کے بیٹے کی پہلی سالگرہ میں اداکارہ ریما خان نے بھی اپنی شرکت کی جبکہ اس موقع پر ان کی بہن ثانیہ زوہیب بھی ان کے ساتھ تھیں .سامنے آنے والی تصاویر میں ثانیہ خان اپنی بہن کی طرح انتہائی خوبصورت دکھائی دے رہی ہیں.یہاں اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ ثانیہ زوہیب اداکارہ ریما خان کی چھوٹی بہن ہیں جن کی عمر 36 سال ہے .ثانیہ زوہیب نے 2004 ءمیں سول سروس کا امتحان(سی ایس ایس)پاس کیا اور اب وہ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ میں خدمات انجام دے رہی ہیں.اپنی خوبصورتی کی بدولت ثانیہ زوہیب ہر جگہ لوگوں کی توجہ کا مرکز بنتی جارہی ہیں...

ضرور پڑھیں: صدارتی انتخاب : اب بھی بڑا اپ سیٹ ہو سکتا ہے ، اگر یہ ایک کام ہو گیا تو تحریک انصاف کو شکست ہو جائے گی ۔۔۔نامور صحافی نے پیشگوئی کردی

مزید خبریں :